آپ کسی بھی عیب سے چھٹکاراپانا چاہتے ہیں وہ عیب سگریٹ ،نشہ ، نیٹ کی گندگی جھوٹ، بدنظری تنہائیوں کے گناہ حرام مال لین دین میں خیالت یا دنیا کا کوئی بھی عیب و نجات کیلئے صرف ایک پیچ روزانہ سبحان اللہ کی تو جہ دھیان سے پڑھیں اور دعا کریں یا اللہ تو تمام عیبوں سے پاک ہے اپنے اس نام کی برکت سے مجھے فلاں عیب فلاں گناہ سے نجات دے دے ۔ کچھ ہی عرصہ میں آپ اس کا کرشمہ دیکھیں گے ۔ آپ کی جوانی ، جلوت خلوت اور زندگی سے عیب و گناہ دور ہو جائیں گے ۔ان شاءاللہ
Comments
Post a Comment