جب بھی بارش میں نہائیں تو نہاتے ہوئے بتصور کریں کہ اللہ
میرے اوپر پڑنے والے ہر قطرے سے میرے دکھ درد، بیماری،
نظر بد، جادو جنات، بے اولادی نم ، مشکلات اور اثرات بد اس سے
دھورہا ہے کیونکہ ہر بارش کے قطرے کے ساتھ فرشتے اترتا
ہے اور فرشتوں کے ساتھ رحمت و عافیت اترتی ہے۔
Comments
Post a Comment