میرے رب کا پسندید و نوجوان

۔ 1 ۔ وہ نو جوان جو کہ جوانی میں گناہوں سے توبہ کر کے میری طرف رجوع کرے ۔ 2۔ وہ دل جو کہ اخلاص سے میرے سامنے عجز و نیاز کا اظہار کرے۔ 3۔ وہ آنکھ جو میرے ڈر سے آنسو بہاۓ۔

اے بلندیگل کے رہنے والے عنقریب تو زمین میں دفن کیا جائیگا۔ اللہ کا فرشتہ ہر روز آواز دیتا ہے کہ مرنے کیلئے دنیا میں آؤ اور اجڑنے کیلئے گھر بناؤ۔

Comments