نبی کریم ﷺ نے فرمایا جوشخص ماہ رمضان المبارک میں دن کو دور دور کے اور شب کونوافل ادا کئے اور
عید کے دن صدقہ فطر ادا کر کے عید گاہ میں جائے تو عیدگاہ سے واپس ہونے تک اس کے تمام گناہ بخش
دیئے جائیں گے ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شوال کے مہینے میں چھ روزے رکھے گا اس کواللہ
تعالی قیامت کے دن طوق اور زنجیروں سے محفوظ فرمائیں گے۔ ایک روایت میں ہے اس کیلئے چھ لاکھ
برس کی عبادت اور چھ لاکھ اونٹ کا صدقہ اور چھ لاکھ غلام آزاد کرنے سے بھی زیادہ ثواب ہے۔
عبقری)
Comments
Post a Comment